آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے مبارک دن ہو

لاہور مسلم لیگ  ن کے صدر شہباز شریف نے صبح کے وقت اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے مبارک دن ہو، صدر شہباز شریف  نے پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

آج آپ کا ووٹ پاکستان کی درست سمت کا تعین کرے گا

صدر شہباز شریف نے اپنی ٹویٹر پیغام کاآغاز کچھ اس  طرح کیا۔

صبح بخیر پاکستان ، اللہ کرے آج کا دن خیرو عافیت اور امن و امان سے گزرے”۔ اس کے بعد وہ عوام کو ن لیگ کو ووٹ ڈالنے کیلئے یوں قائل کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے”آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کرے گا، آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے مبارک دن ہو اور وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *