Powerful Face mask for remove Face acne

چہرے پر داغ دھبے کسی کو اچھے نہیں لگتے ہیں۔اس سے انسان دوسروں کی نظروں میں ایک بہتر رتبہ نہیں پاتا ہے۔ ہمیشہ سب سے چھپتے پھرنا یا محفل میں بیٹھے ہوے بھی محفل کا حصہ نہ  ہونا ،  اس قسم کی بہت سی باتیں جو انسان کو دوسروں کے سامنے شرمندہ کرتا ہے۔ اج کل لڑکیاں ہمیشہ ایک دوسرے سے بہتر دکھنا چاہتی ہیں۔ اگر انہیں چہرے پر دانے یا پرانے دانوں کے داغ دھبے ہوں تو انہیں سہیلیوں کے مذاق کا نشانہ بننا پڑتا ہےاور پھر شرمندگی کے سوا کچھ نہیں رہتا۔ اس لیے شرمندہ ہونے سے بہتر ہے کہ اپنے مسلوں کا حل تلاش کیا جاے۔ اس لیے اج میں اپ سب کے لیے ایک ایسا نسخہ لایا ہوں جس کے زریے چہرے کے دانے اور پرانے دانوں کے داغ دھبے اسانی سے مٹا سکتے ہیں۔

نسخہ بننانے کے لیے اپکو مندرجہ زیل اشیا کی ضرورت پڑے گی۔

شہد      :             1   ٹی سپون

Honey: 1 Tsp 

صندل پسی ہوی:1 ٹی سپون

Cinnamon: 1 Tsp

اخروٹ کا غودا پسا ہوا: 1ٹی سپون

Nutmeg: 1 Tsp

اب ان سب تمام چیزیں کو اپس میں اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب مکسچر میں دودھ یا پانی ملا کر ایک سے دو منٹ مکس کریں۔ ایک گھنٹے تک اس مکسچر کو فریج میں رہنے دیں۔ اگر رات کے وقت استعمال کریں تو ٹھیک ہے۔ ورنہ دن کے  کسی وقتمنہ پر اچھی طرح لیپ کر کےتیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اب تھنڈے پانی سے منہ دہو لیں۔ یہ نسخہ تقریبا ایک ہفتے تک جاری رکھیں چہرے کے دانے یا نشانات انشااللہ ختم ہو جایں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *