کیا ایک بار پھر پیٹرولیم کی مصنوعات میں کمی ہو گی؟؟

 ڈالر کی کمی انٹربینک میں مندی کا شکار رہی تو یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان  ہے پٹرولیم انڈسٹریز کے مطابق اگر ملک میں ڈالر میں کمی اسی طرح مسلسل بڑھتی رہی تو یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے تک کی کمی کا امکان ہوسکتاہے اور اگر خام تیل کی قیمت اور انٹربینک میں ڈالر موجودہ سطح پر برقرار رہا تو بھی پٹرولیم کی مصنوعات میں 2روپے تک کمی ہوگی۔ یعنی اگر   ڈالر کی قیمت پاکستان میں کم نہ ہوا تو پاکستانی عوام کو ایک بار پھر مہنگے پیٹرول کا سامنا کرنا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *