پاکستان کے عام انتخابات میں اگر عمران خان جیت گئے تو بھارت کے ساتھ کیا ہو گا؟

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عام انتخابات میں عمران خان کی ممکنہ جیت پر بھارتی میڈیا سخت پریشان ہے، بھارت میڈیا کا کہنا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے عمران  خان اقتدار میں نہ آئے۔

ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ممکنہ جیت پر بھارتی میڈیاسخت پریشان ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان ٹائمز کا بھی پاکستان کے الیکشن پر منفی پروپیگنڈا سامنے آ گیا ہے۔ہندوستان ٹائمز  کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جیت میں بھارت کا صرف نقصان ہو گا۔ ان تمام تجزیوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت عمران خان کی ممکنہ جیت پرخوفزدہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *