Category Archives: Ajeeb-O-Ghareeb

ساری رات 32 کلو میٹر پیدل چل کر کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی گاڑی دے دی

  ایک امریکی کمپنی کے مالک نے والٹر نامی ملازم کو اپنی نئی گاڑی تحفے میں دے دی۔ کیوں کہ وہ ساری  ساری رات پیدل چل کر 32 کلومیٹر کا فاصلہ تہ کر کے نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچا تھا۔ والٹر  کی اپنی گاڑی خراب ہو گئی تو اس نے ۳۲ کلو میٹر… Read More »